the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
طرابلس،یکم اپریل(ایجنسی) لیبیا کے دس مغربی شہروں نے اقوام متحدہ کی ثالثی میں مذاکرات کے ذریعے قائم ہونے والی قومی اتحاد کی حکومت کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔
یہ



تمام شہر طرابلس میں قائم فجر لیبیا کی غیر تسلیم شدہ حکومت کی عمل داری میں آتے ہیں۔ لیبیا کے مغرب میں واقع ان دس شہروں کے بلدیاتی اداروں یا مقامی حکومتوں کے سربراہوں اور نمائندوں کا جمعرات کو صبراتہ شہر میں اجلاس ہوا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.